DjPunjab.is

Advertisment

  1. Home
  2. » Latest urdu Music
  3. » Main Khuda Ki Sana
  4. » Main Khuda Ki Sana Nusrat Fateh Ali Khan Mp3 song download



Main Khuda Ki Sana Nusrat Fateh Ali Khan Mp3 song download

Main Khuda Ki Sana Nusrat Fateh Ali Khan

Track : Main Khuda Ki Sana

Label : Pakistan Christian Recording Ministries

Release Year : 17/Jan/2020

Playtime : 13:11 Minute

Category : urdu Music


Share on Whatsapp

Main Khuda Ki Sana song download

Back To Album

FAQs for Main Khuda Ki Sana

Who is singer of Main Khuda Ki Sana song?

Singer of Main Khuda Ki Sana song is Nusrat Fateh Ali Khan.

Who is the music director of Main Khuda Ki Sana song ?

Main Khuda Ki Sana is Tuned by Pakistan Christian Recording Ministries.

Whats the playtime (duration) of Main Khuda Ki Sana song?

Playtime of song Main Khuda Ki Sana is 13:11 Minute.

When Main Khuda Ki Sana song released?

Main Khuda Ki Sana mp3 urdu song has been released on 17/Jan/2020.

Which album is the song Main Khuda Ki Sana from?

Main Khuda Ki Sana is a urdu song from the album Main Khuda Ki Sana.

How can I download Main Khuda Ki Sana song ?

You can download Main Khuda Ki Sana song via click above download links.


Description :-Main Khuda Ki Sana mp3 song download by Nusrat Fateh Ali Khan in album Main Khuda Ki Sana. The song Main Khuda Ki Sana is and the type of this song is urdu


Main Khuda Ki Sana Nusrat Fateh Ali Khan Lyrics


آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

میں فتحیاب ہوں، بر سر آب ہوں
میں فتحیاب ہوں، بر سر آب ہوں
وہ ہے بخشش میری، وہ میرا بھاگ ہے
وہ ہے بخشش میری، وہ میرا بھاگ ہے
وہ میرا زور ہے، وہ میرا راگ ہے
وہ میرا زور ہے، وہ میرا راگ ہے
اس کی تعظیم لب پہ، سدا لاؤں گا

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا، حمد
میں خدا کی ثنا گاؤں گا، گاؤں گا، گاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
پا، سے، گا، رے، نی، دھا...

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
پا، نی، دھا، نی، نی...

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

وہ ہے میرا خدا، میرے اجداد کا
وہ ہے میرا خدا، میرے اجداد کا
منصف محترم، رب اکرام بھی
منصف محترم، رب اکرام بھی
صاحب جنگ بھی، صاحب نام بھی
صاحب جنگ بھی، صاحب نام بھی
زکر اس کی بزرگی کا دہراؤں گا

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
سا، دھا، رے، سا...

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

پانیوں کا غضب، ڈوبنے کا سبب
پانیوں کا غضب، ڈوبنے کا سبب
سپہ فرعون میں، جو بھی سردار تھے
سپہ فرعون میں، جو بھی سردار تھے
دیکھتے دیکھتے، غرق دریا ہوئے
دیکھتے دیکھتے، غرق دریا ہوئے
قدرت رب عالم، پہ اتراؤں گا

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

نادر میرا سرمائے جاں اس کے لئے ہے
دل اس کے لئے اور زباں اس کے لئے ہے

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا

بہر جب جم گیا، قہر جب تھم گیا
بہر جب جم گیا، قہر جب تھم گیا
سب فنا ہو گئے
سب فنا ہو گئے
سب فنا ہو گئے، حمد اس زات کو
سب فنا ہو گئے، حمد اس زات کو
عبرتوں سے بھری، نادرایات کو
عبرتوں سے بھری، نادرایات کو
گیت کے مستقبل رنگ پہناؤں گا

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
پا، نی، سا، رے، ما...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا، حمد اس کی
پا، نی، سا، رے، ما...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
پا، نی، سا، رے، ما...

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
آ...
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
پا، نی، سا، رے، ما...

میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا
میں خدا کی ثنا گاؤں گا
حمد اس کی کئے جاؤں گا


Tags: Main Khuda Ki Sana Nusrat Fateh Ali Khan download Mp3 Song , Main Khuda Ki Sana urdu , download free Main Khuda Ki Sana Track, Nusrat Fateh Ali Khan Top Songs , Nusrat Fateh Ali Khan New Song Download - DjPunjab.

» Feedback / Suggestion / Contact us

» Home

For any info - admin@djpunjab.is

djpunjab.is (2025)