DjPunjab.is

Advertisment

  1. Home
  2. » Latest urdu Music
  3. » Aya Hae Bulawa Darbar-e-Nabi Se, Vol. 102
  4. » Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri Mp3 song download



Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri Mp3 song download

Aya Hae Bulawa Darbar-e-Nabi Se, Vol. 102 Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri

Track : Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se

Label : Oriental Star Agencies Ltd

Release Year : 01/Jan/2005

Playtime : 28:19 Minute

Category : urdu Music


Share on Whatsapp

Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song download

Back To Album

FAQs for Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se

Who is singer of Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song?

Singer of Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song is Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri.

Who is the music director of Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song ?

Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se is Tuned by Oriental Star Agencies Ltd.

Whats the playtime (duration) of Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song?

Playtime of song Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se is 28:19 Minute.

When Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song released?

Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se mp3 urdu song has been released on 01/Jan/2005.

Which album is the song Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se from?

Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se is a urdu song from the album Aya Hae Bulawa Darbar-e-Nabi Se, Vol. 102.

How can I download Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song ?

You can download Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se song via click above download links.


Description :-Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se mp3 song download by Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri in album Aya Hae Bulawa Darbar-e-Nabi Se, Vol. 102. The song Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se is and the type of this song is urdu


Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri Lyrics


پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
آہ گئی عرش پہ یہ آہ کی قسمت
ہر اشک پہ اک خلد ہے ہر اشک کی قیمت
تحفہ یہ ملا ہے مجھے سرکار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
شکرِ خدا کے آج گھڑی اس سفر کی ہے
اس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
گرمی ہے تپ ہے درد ہے کلفت سفر کی ہے
نا شکر یہ تو دیکھ ہزیمت کدھر کی ہے
لٹتے ہیں مارے جاتے ہیں یوں ہی سنا کیے
ہر بار بھی وہ امن کی غیرت حذر کی ہے
ہم کو تو اپنے سائے میں آرام ہی سے لائے
حیلے بہانے والوں کو یہ راہ ڈر کی ہے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ماہ مدینہ اپنی تجلی عطا کرے
یہ ڈھلتی چاندنی تو پہر دو پہر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دئیے
اصلِ مراد حاضری اس پاک در کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
کعبے کا نام تک نہ لیا طیبہ ہی کہا
پوچھا تھا ہم سے جس نے کہ نہضت کدھر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ان پر درود جن کو حجر تک کریں سلام
ان پر سلام جن کو تحیّت شجر کی ہے
ان پر درود جن کو کَسِ بے کَساں کہیں
ان پر سلام جن کو خبر بے خبر کی ہے
جن و بشر سلام کو حاضر ہیں السّلام
یہ بارگاہ مالکِ جن و بشر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
شمس و قمر سلام کو حاضر ہیں السّلام
خوبی انہیں کی جوت سے شمس و قمر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
سنگ وشجر سلام کو حاضر ہیں السّلام
کلمے سے تر زبان درخت و حجر کی ہے
سب بحر و بر سلام کو حاضر ہیں السّلام
تملیک انہیں کے نام تو ہر بحر و بر کی ہے
عرض و عصر سلام کو حاضر ہیں السّلام
ملجا یہ بارگاہ دُعا و اثر کی ہے
شوریدہ سر سلام کو حاضر ہیں السّلام
راحت انھیں کے قدموں میں شوریدہ سر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
خستہ جگر سلام کو حاضر ہیں السّلام
مرہم یہیں کی خاک تو خستہ جگر کی ہے
سب خشک و تر سلام کو حاضر ہیں السّلام
یہ جلوہ گاہ مالکِ ہر خشک و تر کی ہے
سب کرّ و فر سلام کو حاضر ہیں السّلام
ٹوپی یہیں تو خاک پہ ہر کرّو فر کی ہے
اہل نظر سلام کو حاضر ہیں السّلام
یہ گرد ہی تو سُرمہ سب اہلِ نظر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
بھاتی نہیں ہمدم مجھے جنت کی جوانی
سنتا نہیں زاھد سے میں حوروں کی کہانی
الفت ہے مجھے سایہ دیوار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
یہ پیاری پیاری کیاری ترے خانہ باغ کی
سر جس کی آب و تاب سے آتش سفر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
جنت میں آکے نار میں جاتا نہیں کوئی
شکرِ خدا نوید نجات و ظفر کی ہے
الفت ہے مجھے سایہ دیوار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
مومن ہوں مومنوں پہ رؤف رحیم ہو
سائل ہوں سائلوں کو خوشی لانگر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
جن جن مرادوں کے لیے احباب نے کہا
پیش خبیر کیا مجھے حاجت خبر کی ہے
آ کچھ سنا دے عشق کے بولوں میں اے رضا
مشتاق طبع لذّتِ سوزِ جگر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے
کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے
کھبتی ہوئی نظر میں ادا کِس سحر کی ہے
چبھتی ہوئی جگر میں صَدا کس گجر کی ہے
ڈالیں ہری ہری ہیں تو بالیں بھری بھری
کشت امل پری ہے یہ بارش کدھر کی ہے ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ہم جائیں اور قدم سے لپٹ کر حرم کہے
سونپا خدا کو تجھ کو یہ عظمت سفر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ہم گرد کعبہ پھرتے تھے کل تک اور آج وہ
ہم پر نثار ہے یہ ارادت کدھر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
کالک جبیں کی سجدۂ ہر سے چھڑاؤ گے
مجھ کو بھی لے چلو یہ تمنّا حجر کی ہے
ڈوبا ہوا ہے شوق میں زمزم اور آنکھ سے
جالے برس رہے ہیں یہ حسرت کدھر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ترسا کے جانے والوں پہ گوہر کروں نثار
ابرِ کرم سے عرض یہ میزاب زر کی ہے
آغوش شوق کھولے ہے جن کے لیے حطیم
وہ پھر کے دیکھتے نہیں یہ دھن کدھر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ہاں ہاں رہِ مدینہ ہے غافل ذرا تو جاگ
او پاؤں رکھنے والے یہ جا چشم و سر کی ہے
واروں قدم قدم پہ کہ ہر دم ہے جانِ نو
یہ راہِ جاں فزا میرے مولیٰ کے در کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
ہر آہ گئی عرش پہ یہ آہ کی قسمت
ہر اشک پر ایک خلد ہے ہر اشک کی قیمت
تحفہ یہ ملا ہے مجھے سرکار نبی سے
گھڑیاں گنی ہیں برسوں کی یہ شب گھڑی ملی
مر مر کے پھر یہ سِل مرے سینے سے سرکی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
اللہ اکبر اپنے قدم اور یہ خاک پاک
حضرت ملائکہ کو جہاں وضع سر کی ہے
معراج کا سماں ہے کہاں پہنچے زائرو
کرسی سے اونچی کرسی اسی پاک در کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
سعدین کا قِران ہے پہلوئے ماہ میں
جھرمٹ کیے ہیں تارے تجلی قمر کی ہے
محبوب رب عرش ہے اس سبز خلد میں
پہلو میں جلوہ گاہ صدیق و عمر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
چھائے ملائکہ ہیں لگا تار ہے درود
بدلے ہیں پہر ے بدلے میں بارش درر کی ہے
ستر ہزار صبح ہیں ستر ہزار شام
یوں بندگیٔ زلف و رُخ آٹھوں پہر کی ہے
جو ایک بار آئے دوبارہ نہ آئیں گے
رخصتگی بارگاہ سے بس اس قدر کی ہے
تڑپا کریں بدل کے پھر آنا کہاں نصیب
بے حکم کب مجال پرندے کو پر کی ہے
اے وائے بے کسیِٔ تمنّا کہ اب امید
دن کو نہ شام کی ہے نہ شب کو سحر کی ہے
کہ بدلیاں نہ ہوں تو کروڑوں کی آس جائے
اور بارگاہ مرحمتِ عام تر کی ہے
معصوم کو ہے عمر میں صرف ایک بار بار
عاصی پڑے رہیں توصَلاح عمر بھر کی ہے
زندہ رہیں تو حاضریٔ بارگاہ نصیب
مرجائیں تو حیاتِ اَبد عیش گھر کی ہے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
پیغام صبا لائی ہے گلزار نبی سے
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
کیوں تاجدارو خواب میں دیکھی کبھی یہ شئے
جو آج جھولیوں میں گدایانِ در کی ہے
طیبہ میں مر کے ٹھنڈے چلے جاؤ آنکھیں بند
سیدھی سڑک یہ شہر شفاعت نگر کی ہے
عاصی بھی ہیں چہیتے یہ طیبہ ہے زاہدو
مکّہ نہیں کہ جانچ جہاں خیر و شر کی ہے
کعبہ ہے بے شکل جو منارہ دلہن مگر
ساری بہار دلہن و دولہا کے گھر کی ہے
کعبہ دلہن ہے تربتِ اطہر نہیں دلہن
یہ رشکِ آفتاب و ہ غیرت قمر کی ہے


Tags: Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri download Mp3 Song , Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se urdu , download free Aya Hae Bulawa Mujhe Darbar-e-Nabi Se Track, Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri Top Songs , Alhajj Muhammad Owais Raza Qadri New Song Download - DjPunjab.

» Feedback / Suggestion / Contact us

» Home

For any info - admin@djpunjab.is

djpunjab.is (2022 - 2026)