Advertisment
-
Home
-
» Latest Bollywood Music
-
» Sochta Hoon
-
» Sochta Hoon Rahat Fateh Ali Khan Mp3 song download
Track :
Sochta Hoon
Label : Hi-Tech Music Ltd
Release Year : 14/Sep/2017
Playtime : 6:40 Minute
Category : hindi Music
FAQs for Sochta Hoon
Who is singer of Sochta Hoon song?
Singer of Sochta Hoon song is Rahat Fateh Ali Khan.
Who is the music director of Sochta Hoon song ?
Sochta Hoon is Tuned by Hi-Tech Music Ltd.
Whats the playtime (duration) of Sochta Hoon song?
Playtime of song Sochta Hoon is 6:40 Minute.
When Sochta Hoon song released?
Sochta Hoon mp3 hindi song has been released on 14/Sep/2017.
Which album is the song Sochta Hoon from?
Sochta Hoon is a hindi song from the album Sochta Hoon.
How can I download Sochta Hoon song ?
You can download Sochta Hoon song via click above download links.
Description :-Sochta Hoon mp3 song download by Rahat Fateh Ali Khan in album Sochta Hoon. The song Sochta Hoon is and the type of this song is hindi
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے)
(کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
وہ خدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم)
(وہ خدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
حشر ہے وحشت دل کی آوارگی
ہم سے پوچھو محبت میں دیوانگی
حشر ہے وحشت دل کی آوارگی
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
لاپتہ ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی)
(لاپتہ ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پہ عمریں گزر جائیں گی
یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہل وفا
یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہل وفا
بے وفا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہل وفا)
(بے وفا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
غیر کی بات تسلیم کیا کیجیے
اب تو خود پر بھی ہم کو بھروسہ نہیں
غیر کی بات تسلیم کیا کیجیے
اب تو خود پر بھی ہم کو بھروسہ نہیں
اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی
اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی
وہ جدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی)
(وہ جدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
آپ یادوں میں ہیں، آپ سانسوں میں ہیں
آپ خوابوں میں ہیں، آپ آنکھوں میں ہیں
آپ یادوں میں ہیں، آپ سانسوں میں ہیں
آپ خوابوں میں ہیں، آپ آنکھوں میں ہیں
اب تو راہ محبت میں ہم آپ کا
اب تو راہ محبت میں ہم آپ کا
آئینہ ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(اب تو راہ محبت میں ہم آپ کا)
(آئینہ ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
وہ خدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم)
(وہ خدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے
(سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے)
(کیا سے کیا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
(میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم)
(وہ خدا ہو گئے، دیکھتے-دیکھتے)
(دیکھتے-دیکھتے، دیکھتے-دیکھتے)
Tags: Sochta Hoon Rahat Fateh Ali Khan download Mp3 Song , Sochta Hoon hindi , download free Sochta Hoon Track, Rahat Fateh Ali Khan Top Songs , Rahat Fateh Ali Khan New Song Download - DjPunjab.
» Feedback / Suggestion / Contact us
» Home
For any info - admin@djpunjab.is